منگل,  22 اپریل 2025ء

اتحاد ایئرویز کا کراچی کیلئے پروازوں کی تعداد دوگنا کرنے کا اعلان

اتحاد ایئرویز کا کراچی کیلئے پروازوں کی تعداد دوگنا کرنے کا اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) اتحاد ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر 2025 سے ابوظہبی اور کراچی کے درمیان اپنی پروازوں کی تعداد بڑھا کر 28 ہفتہ وار کر دی جائے گی۔ اس وقت اتحاد ایئرویز ابوظہبی سے کراچی کیلئے 14 ہفتہ وار پروازیں چلا رہا ہے، جو ایئربس A320