اب پاکستان میں تمام تبدیلیاں پشاور سے آتی ہیں، مزمل اسلم January 11, 2025 پشاور(روشن پاکستان نیوز) مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا کہ ملک میں تبدیلی پہلے لاہور سے ہوتی تھی، اب پشاور سے ہوتی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جب کہا کہ ملک کا قرض اتاریں گے تو یہ مذاق