


لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کے لیڈی ولنگڈن اسپتال میں آپریشن تھیٹر سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو نے ہلچل مچا دی، جس کے بعد پنجاب حکومت نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے 5 ڈاکٹرز کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ ختم کر دی۔ محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے لیڈی ولنگڈن اسپتال میں