آپریشن معرکہ حق پاک فوج کی تاریخ کا سنہری باب ہے،آرمی چیف May 12, 2025 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا اور معرکۂ حق آپریشن بُنیان مرصوص کے دوران زخمی ہوئے جوانوں اور شہریوں کی عیادت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فرداً فرداً تمام زخمی