دعوتِ اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام عظیم الشان اجتماعِ میلاد 5 ستمبر کو فیضانِ مدینہ مرکز جی-11 میں ہوگا September 3, 2025
آپ آئیں،ہمیں بےعزت کریں یہ ہم برداشت نہ کرینگے۔ چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے ناراضگی کا اظہار October 2, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں 63 اے کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی ظفر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ آئیں اور ہمیں بےعزت کریں یہ ہم ہرگزبرداشت نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ