بدھ,  12 نومبر 2025ء

آٹو سیکٹر سے بُری خبر، ایک اور کمپنی نے پلانٹ بند کر دیا

آٹو سیکٹر سے بُری خبر، ایک اور کمپنی نے پلانٹ بند کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آٹو سیکٹر سے بُری خبر ہے کہ سوزوکی کارساز پلانٹ اور ملت ٹریکٹر کی بندش کے بعد ایک اور ادارہ بند ہو گیا۔ ٹرک اور بس کے پارٹس بنانے والی کمپنی نے پیداواری پلانٹ غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا۔ اس حوالے سے بولان