منگل,  22 اکتوبر 2024ء

آسٹریلیا کیخلاف وائٹ بال سیریز: محمد رضوان کو کپتان بنانے پر غور

آسٹریلیا کیخلاف وائٹ بال سیریز: محمد رضوان کو کپتان بنانے پر غور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کےلیے وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان کو کپتان بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کےلیے قومی ٹیم کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے، فائنل اسکواڈ میں فاسٹ بولر محمد حسنین کی واپسی کا