پیر,  21 اپریل 2025ء

آسٹریلوی آل راؤنڈر میتھیو شارٹ پی ایس ایل 10 سے باہر ہو گئے

آسٹریلوی آل راؤنڈر میتھیو شارٹ پی ایس ایل 10 سے باہر ہو گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  اسلام آباد یونائٹیڈز کے آسٹریلوی آل راؤنڈر میتھیو شارٹ پی ایس ایل سیزن 10 سے باہر ہو گئے۔ اسلام آباد یونائٹیڈز کے اہم کھلاڑی آسٹریلوی آل راؤنڈر میتھیو شارٹ انجری کے باعث ایونٹ سے دستبردار ہوئے ہیں۔ پاکستان آمد کے بعد میتھیو شارٹ کو دوبارہ تکلیف محسوس