بدھ,  15 جنوری 2025ء

آسمانی بجلی صرف مکہ کلاک ٹاور کے ہلال سے ہی کیوں ٹکراتی ہے؟

آسمانی بجلی صرف مکہ کلاک ٹاور کے ہلال سے ہی کیوں ٹکراتی ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں بیت اللّٰہ شریف کے عین سامنے ایک مکہ کلاک ٹاور کے نام سے مشہور خوبصورت فلک بوس عمارت ابراج البیت واقع ہے۔ بارش کے موسم میں اکثر و بیشتر اس کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کے حیران کُن