پیر,  14 جولائی 2025ء

آزادکشمیر؟جھنڈا؟ترانہ؟

آزادکشمیر؟ جھنڈا؟ترانہ؟

تلاش/سید خالد گردیزی 13جولائی 2025 ان سوالوں کے جوابات کے تعاقب میں ایک سینئر بیورو کریٹ نے بتایا ہے کہ راولپنڈی کے ایک سرکاری دفتر میں مصروفِ کار ایک ٹیم نےخطے کا یہ نام رکھا۔ جھنڈا وہیں متعین ایک میجر صاحب نے ۱۹۴۸ میں ڈیزائن کیا جن کا نام عبد