آزاد کشمیر میں حکومت سازی یا علیحدگی؟ ایوان صدر میں پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس، فیصلہ مؤخر October 15, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی افضل بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت کے قیام کے حوالے سے آج ایوان صدر میں ہونے والے اہم اجلاس سے قبل ہی انہوں نے جیو نیوز پر خبر بریک کی تھی کہ “غالب امکان ہے