جمعرات,  13 نومبر 2025ء

آرگنائزڈ کرائم یونٹ انسپکٹر عہدحسین تارڑ کی نگرانی میں بہترین کارکردگی

حافظ آباد،پولیس مقابلے میں مطلوب اشتہاری ہلاک

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث امجد عرف دھماکہ اور حافظ آباد پولیس کے درمیان گزشتہ روز پولیس مقابلہ ہوا ۔تھانہ کالیکی منڈی اور آرگنائزڈ کرائم یونٹ کی ٹیمز نے ڈیرہ سبطین شاہ پر مطلوب اشتہاری کی گرفتاری کی غرض سے ریڈ کیا تو