جمعرات,  13 نومبر 2025ء

آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے، مدت 5 سال، قومی اسمبلی میں ترمیمی بل منظور

آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے، مدت 5 سال، قومی اسمبلی میں ترمیمی بل منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی نےپاکستان ائیرفورس ترمیمی بل 2025 ،پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 اورپاکستان نیوی ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور کرلئے۔ بل وزیر دفاع خواجہ آصف نے پپش کئے جس پر اسپیکر نے رائے شماری کرائی اور ایوان نے اسے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ اس