اتوار,  18 جنوری 2026ء

آخری رسومات کے وقت خاتون زندہ ہو گئیں، خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

آخری رسومات کے وقت خاتون زندہ ہو گئیں، خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)  بھارتی ریاست مہاراشٹر میں 103 سالہ بزرگ خاتون آخری رسومات کے دوران زندہ ہو گئیں۔ تقریب میں شریک لوگ حیران جبکہ اہلخانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مہاراشٹر کے ناگپور ضلع کے رامٹیک علاقے میں ایک حیرت انگیز