آج بھی کہتا ہوں عمر شریف اور معین اختر کی روٹی کھاتا ہوں، ساحر لودھی January 22, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار ساحر لودھی کا کہنا ہے کہ میں آج بھی کہتا ہوں کہ عمر شریف اور معین اختر کی روٹی کھاتا ہوں۔ اداکار و میزبان ساحر لودھی نے نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں شرکت کی اس دوران میزبان