








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلو د رہنے کا امکان ہے، مری، گلیات اور گرد و نواح میں موسم سرد رہنے کی توقع ہے۔