اتوار,  12 جولائی 2026ء

آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی، امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے، 2 ایرانی فوجی شہید

آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی، امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے، 2 ایرانی فوجی شہید

تہران(روشن پاکستان نیوز) : آبنائے ہرمز میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی جہاں امریکا اور ایران نے ایک دوسرے پر حملے کیے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ امریکی حملوں میں ایران کے دو فوجی شہید ہوگئے جن میں بحریہ کے لیفٹیننٹ حامد رضا دہقانی بھی شامل ہیں جو