
لاہور(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے 7 بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کیے گئے ہیں۔ اور کسی بھی بھارتی صحافی کا ویزا مسترد نہیں کیا