اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کااعلان کردیا گیا۔ میگا ایونٹ 19فروری سے کراچی میں شروع ہوگا جو9مارچ تک جاری رہے گا،چیمپئنز ٹرافی میں 8ممالک کے درمیان 15میچز کھیلے جائیں گے۔ گروپ اے میں پاکستان، بھارت،نیوزی لینڈ ،بنگلہ دیش شامل ہیں جبکہ گروپ بی جنوبی افریقا،آسٹریلیا،افغانستان