آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ کا نیا شیڈول جاری کردیا January 24, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس میں اسکاٹ لینڈ کے میچز کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔ اسکاٹ لینڈ اپنا پہلا میچ 7 فروری کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گا، دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ 9