آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، بابر کی تنزلی، رضوان کی ترقی August 28, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، جس میں پاکستان کے بابراعظم کی تنزلی اور محمد رضوان کی ریکنگ میں بہتری ہوئی ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی رینکنگ میں 6 درجے تنزلی ہوئی، وہ تیسرے سے نویں نمبر پر چلے