آئندہ 5 سالوں میں روبوٹس انسانی سرجنز کو پیچھے چھوڑ دیں گے، ایلون مسک کا دعویٰ April 28, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ارب پتی شخصیت ایلون مسک کے روبوٹس کے متعلق نئے دعوے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارب پتی ایلون مسک نے کہا ہے کہ آئندہ 5 برسوں میں روبوٹس بہترین انسانی سرجنز کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔ ایلون مسک، جو