اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار March 14, 2026
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بعض حصوں میں بارش کی پیش گوئی January 31, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے بعض علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک صبح اور رات کے اوقات سرد رہنے کا امکان ہے۔