جمعرات,  11  ستمبر 2025ء

92 سالہ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے پانچویں شادی کرلی

92 سالہ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے پانچویں شادی کرلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 92 سالہ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے روس سے تعلق رکھنے والی اپنی گرل فرینڈ سے پانچویں شادی کرلی۔ روپرٹ مرڈوک نے گزشتہ ماہ روپرٹ مرڈوک نے اپنی 67 سالہ روسی گرل فرینڈ ایلینا زوکووا جو پیشے کے لحاظ سے مالیکیولر بائیولوجسٹ ہیں، سے منگنی کی