
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 92 سالہ ایوان پیڈلے ٹیبل ٹینس کھیلنے میں نہ صرف ماہر ہیں بلکہ وہ دوسروں کو بھی سکھاتے ہیں کہ کس طرح طویل، صحت مند اور خوشگوار زندگی گزاری جا سکتی ہے۔ برطانیہ کے علاقے ویسٹ مڈلینڈز والسال میں رہنے والے پیڈلے ایک ریٹائرڈ ٹول میکر