پیر,  24 نومبر 2025ء

9 مئی مقدمات: عمر ایوب، اسد عمر سمیت دیگر رہنماؤں کو 30 اکتوبر تک پیش ہونے کی ہدایت

9 مئی مقدمات: عمر ایوب، اسد عمر سمیت دیگر رہنماؤں کو 30 اکتوبر تک پیش ہونے کی ہدایت

  لاہور (روشن پاکستا ن نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب، اسد عمر سمیت دیگر ملزمان کو 30 اکتوبر تک پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات