9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں 9 محرم الحرام عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے آج شہر شہر جلوس برآمد ہوں گے جس کے لیے سیکیورٹی کے انتظامات سخت ہیں۔ کراچی میں آج صبح 10 بجے نشتر پارک میں خطیبِ پاکستان علامہ شہنشاہ حسین نقوی مرکزی مجلسِ