بدھ,  23 جولائی 2025ء

9 مئی جلاؤ گھیراؤ شیر پاؤ پل کیس:عدالت نے شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا

9 مئی جلاؤ گھیراؤ شیر پاؤ پل کیس:عدالت نے شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ شیر پاؤ پل کیس میں تحریک انصاف کے رہنما  شاہ محمود قریشی کو بری کردیا جبکہ  ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید سمیت دیگر ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت