9 سال سے لاپتا محمد افضل کی بازیابی کا مطالبہ، بھائی کی راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرنس January 17, 2026
9 سال سے لاپتا محمد افضل کی بازیابی کا مطالبہ، بھائی کی راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرنس January 17, 2026 راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) کوٹ رادھا کرشن ضلع قصورکے نواحی گائوں چک نمبر 17میں 9سال سے اغواء ہونے والے محمد افضل ولد خوشی محمد جو کہ 5معصوم بچوں کا باپ ہے کو اغواء کار اشتہاری مجرم خالد عرف ساجد پولیس نے گرفتار کر لیا ،گرفتاری کو ایک ہفتے سے زائد