9مئی سےمتعلق مقدمات کی تفتیش،جےآئی ٹی کااڈیالہ جیل میں دوسرادورمکمل

9مئی سےمتعلق مقدمات کی تفتیش،جےآئی ٹی کااڈیالہ جیل میں دوسرادورمکمل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں درج سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات کی تفتیش کا معاملہ جے آئی ٹی ٹیم کا شاہ محمود قریشی سے تفتیش کا دوسرا دور مکمل ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق لاہور سے آئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم دوسرا دور مکمل ہونے پر واپس روانہ ہو گئی ۔جے