80 سالہ شخص کی 23 سالہ لڑکی سے شادی سوشل میڈیا پر وائرل June 20, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر دلچسپ خبریں تو بہت ہیں تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی توجہ بخوبی حاصل کر لیتی ہیں۔ حال ہی میں غیر ملکی میڈیا پر بزرگ دُلہے اور نوجوان دُلہن کا چرچہ ہو رہا ہے، جہاں دونوں کی شادی کی خبر