بدھ,  12 فروری 2025ء

77 سال کی عمر میں مجھے اٹک جیل کے سامنے مارا پیٹا گیا ، اعظم سواتی

77 سال کی عمر میں مجھے اٹک جیل کے سامنے مارا پیٹا گیا ، اعظم سواتی

پشاور (روبینہ ارشد) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ 77 سال کی عمر میں مجھے اٹک جیل کے سامنے مارا پیٹا گیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ میری تذلیل کی گئی اور 9 دن تک مجھے سی ٹی