77ویں یوم آزادی، ”عزم استحکام“کےعنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری August 10, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ملک کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر ”عزم استحکام“ کے عنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔ ڈاک ٹکٹ پر پاکستان کے جیولین تھرور ارشد ندیم کی تصویر لگا کر انہیں خراج تحسین پیش کیا