71 ہزار ارب سے زائد قرض کیسے اتارا جائے گا؟ حکومت کا پلان سامنے آگیا September 22, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت کا 71 ہزار ارب سے زائد قرض اتارنے کا پلان سامنے آگیا، وفاقی حکومت نے اضافی قرضوں پر ملک کے انحصار کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 71 ہزار ارب سے زائد قرض کیسے اتارا جائے گا، اس حوالے سے حکومت کا پلان