هفته,  28 دسمبر 2024ء

7 اکتوبر حملہ ، امریکا نے اسماعیل ہنیہ ، یحییٰ سنوار سمیت 6 حماس رہنمائوں پر فرد جرم لگا دی

7 اکتوبر حملہ ، امریکا نے اسماعیل ہنیہ ، یحییٰ سنوار سمیت 6 حماس رہنمائوں پر فرد جرم لگا دی

واشنگٹن(روشن پاکستان) امریکا نے اسرائیل پر 7 اکتوبر کے حملے کا جواز بنا کر حماس کے سرکردہ رہنماؤں پر فرد جرم عائد کر دی۔ امریکی محکمہ انصاف نے حماس کے 3 متوفی رہمناؤں اسماعیل ہنیہ، محمد دائف اور مروان عیسیٰ سمیت 6 مرکزی رہنماؤں پر فرد جرم عائد کی ہے۔