6 ستمبر: قربانی، ایمان اور فخر کا دن September 5, 2025 چھ ستمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ دن ہے جس پر ہم جتنا بھی فخر کریں کم ہے۔ 1965 میں جب بھارت نے رات کے اندھیرے میں پاکستان پر حملہ کیا تو اسے یقین تھا کہ وہ چند دنوں میں لاہور پر قبضہ کر لے گا اور پاکستان کا وجود