جمعه,  05  ستمبر 2025ء

6 ستمبر 1965ء کا دن ہماری تاریخ کا ایک سنہری باب ہے، سیمسن سہیل

6 ستمبر 1965ء کا دن ہماری تاریخ کا ایک سنہری باب ہے، سیمسن سہیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یونائیٹڈ کونسل آف چرچز پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیمسن سہیل نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965ء کا دن ہماری تاریخ کا ایک سنہری باب ہے۔ یہ دن ہمیں اُن عظیم سپاہیوں اور شہداء کی یاد