سابق کرکٹرز پر بیانات دینے کے بجائے اپنی کارکردگی سے تنقید کا جواب دو، آفریدی کا شاداب کو مشورہ February 20, 2026
5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر بات چیت جاری، بیرونی سرمایہ کار ایس آئی ایف سی سے خوش ہیں، عطا تارڑ May 27, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سودی عرب سے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر بات چیت جاری ہے، بیرونی سرمایہ کار خصوصی سرمایہ کاری کونسل (ایس آئی ایف سی) سے خوش ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا