جمعه,  05  ستمبر 2025ء

5 جولائی 1977 اور پاکستان

پاکستان کی معاشرتی تباہی اور دہشت گردی کا آغاز
5 جولائی 1977 اور پاکستان

یوں تو پاکستان کی تاریخ میں کئی سیاہ دن گزرے ہیں لیکن 5 جولائی 1977 میری نظر میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے سیاہ ترین دن کہلایا جا سکتا ہے کیونکہ اس دن پاکستان میں جو کچھ ہوا اس کے مضر اثرات 45 سال گزرنے کے باوجود آج تک