جمعرات,  13 نومبر 2025ء

5 جون کے بعد پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر پابندی عائد

5 جون کے بعد پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر پابندی عائد

لاہور(روشن پاکستان نیوز) حکومت پنجاب نے 5 جون کے بعد پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر سخت پابندی عائد کر دی۔ انتظامیہ کی طرف سے عوام الناس کی آگاہی کے لئے شہر کے معروف کاروباری مرکز میں گرینڈ واک کا اہتمام کیا گیا۔ پلاسٹک سے انکار، صحت مند زندگی سے