
ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کی تحریک کو کچلنے کا دعویٰ کرنے والی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے اقتدار کا سورج غروب ہوچکا ہے۔ حسینہ واجد بنگلادیش سے فرار ہوکر بھارت جاپہنچی ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں آج ہونے والے واقعات میں کئی