راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: شہریوں کی شکایات کا فوری حل اور ملزمان کی گرفتاری February 27, 2025
4 مغویوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیل نے 600 سے زائد فلسطینی قیدی رہا کر دیئے February 27, 2025 غزہ(روشن پاکستان نیوز) حماس کی جانب سے 4 مغویوں کی لاشیں واپس ملنے کے بعد اسرائیل نے 600 سے زائد فلسطینیوں کو رہا کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا کیے گئے قیدیوں کی زیادہ تر تعداد غزہ کے یورپین اسپتال پہنچی ہے جہاں زخمی