جمعه,  14 مارچ 2025ء

4 ارب روپے سےزائدسیلز ٹیکس فراڈمیں ملوث ملزم گرفتار

4 ارب روپے سےزائدسیلز ٹیکس فراڈمیں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں 4 ارب روپے سے زائد سیلزٹیکس فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ ترجمان انکم ٹیکس کے مطابق  ملزم آر ٹی او ایک کی جانب سے 1.9ارب کےسیلزٹیکس فراڈ میں ملوث ہے،ایل ٹی او کی جانب سے2.3 ارب کےسیلزٹیکس فراڈمیں بھی ملوث ہے۔ سیلزٹیکس