پاک افغان خارجہ پالیسی میں وفاق صوبے سے مشاورت کرے، پولیس اور سی ٹی ڈی داخلی سلامتی کی قیادت کریں گی: کے پی امن جرگہ November 12, 2025
فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحفظ دینے جارہے ہیں، کسی کا باپ بھی 18ویں ترمیم ختم نہیں کرسکتا،بلاول November 12, 2025
3 روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ July 8, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور، تین روز میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آج برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کے نرخ میں 49 روپے کا اضافہ ہوا ہے، برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 470 روپے مقررکی گئی ہے۔