دل اور جگر کے امراض سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں؟ تو ایک مزیدار سوغات مددگار ثابت ہوسکتی ہے February 19, 2026
3 روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ July 8, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور، تین روز میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آج برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کے نرخ میں 49 روپے کا اضافہ ہوا ہے، برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 470 روپے مقررکی گئی ہے۔