29 ارب ڈالر کے ساتھ چین پاکستان کو قرض دینے والا سب سے بڑا ملک بن گیا، عالمی بینک December 4, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین تقریبا 29 ارب ڈالر کے قرضوں کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا قرض دہندہ بن گیا ہے۔ یہ بات عالمی بینک کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 24 کروڑ آبادی والا ملک پاکستان اس سال آئی ایم ایف سے قرض