جمعه,  04 اکتوبر 2024ء

28مئی

28مئی پاکستانی قوم کے لئے فخر اور خوشی کا دن ہے ،سحرکامران کایوم تکبیر پر پیغام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما و رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے 26ویں یوم تکبیر کے موقع پر پاکستانی عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ آج کا دن پاکستانی قوم کے لئے فخر اور خوشی