پیر,  07 اکتوبر 2024ء

2765 پیشہ ور بھکاری

بھکاری مافیا متحرک، اسلام آباد سے 2765 پیشہ ور بھکاریوں کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھیک مانگنے کے خلاف اپنی مہم کے تحت اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) انتظامیہ نے پولیس کے ساتھ مل کر وفاقی دارالحکومت سے تقریباً 2,700 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کیا ہے۔ ایک اہلکار کے مطابق جن بھکاریوں کو حراست میں لیا گیا ان