27 رمضان المبارک کی شب مسجد الحرام میں 34 لاکھ سے زائد افراد کا اجتماع March 27, 2025 ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کے موقع پر مسجد الحرام میں 34 لاکھ سے زائد عمرہ زائرین اور نمازی جمع ہوئے اور شب قدر میں اکٹھا ہوکر اللہ کے حضور اپنی بخشش اور دیگر مناجات کے لیے التجا کی۔ مسجد الحرام میں شب