27ویں ترمیم اور وفاقی آئینی عدالت November 9, 2025 عدالت نامہ ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان کی آئینی سیاست میں وقت وقت پر بڑی بحثیں اٹھتی رہیں کہ آئین کی تشریح کا اصل اختیار کس کے پاس ہے۔ 1954 سے 1973 تک کے آئینی سفر میں یہ سوال کبھی عدلیہ کے اور کبھی انتظامیہ کے تناظر میں سامنے